جوڑ جاڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچت، جو کچھ صرف کرنے سے بمشکل تھوڑا تھوڑا بچا لیا گیا ہو، مرمت پیوند ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بچت، جو کچھ صرف کرنے سے بمشکل تھوڑا تھوڑا بچا لیا گیا ہو، مرمت پیوند ۔ Scraping together collecting by small quantities; savings; scraps